*_آج آئینی بنچ کی اوپننگ ہے اور خواجہ صاحب کے پرانے کیسز 2007 کے لگے ہوئے ہیں جن میں وہ نواز شریف کی طرح کالا کوٹ پہن کر راجہ پرویز اشرف راجہ رینٹل اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف پٹیشن کی تھی۔ نیب میں ترمیم کے بعد
*_آج آئینی بنچ کی اوپننگ ہے اور خواجہ صاحب کے پرانے کیسز 2007 کے لگے ہوئے ہیں جن میں وہ نواز شریف کی طرح کالا کوٹ پہن کر راجہ پرویز اشرف راجہ رینٹل اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف پٹیشن کی تھی۔ نیب میں ترمیم کے بعد انکو NRO مل گیا ہے۔ اب خواجہ کو چاہیے اگر غیرت والا ہے تو کم از کم ٹویٹ ضرور کردے کہ اس نے جھوٹا مقدمہ کیا تھا یا ویڈیو بیان جاری کرے کہ وہ جھوٹا تھا اس نے نیک صالح ایماندار راجہ رینٹل زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر غلط الزامات لگائے تھے_*