November 17, 2026

بہاولنگر () وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہیر حسین/

20241112_182814

بہاولنگر () وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہیر حسین/
ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی ٹرانسپورٹ کیخلاف کارروائی جاری ہے دوسری طرف آگاہی سرگرمیاں کی جارہی ہے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ
بس و ویگن اڈوں پر سموگ آگاہی کا ؤنٹر ز بھی قائم کیئے گئے ہیں
جبکہ آلودگی کا باعث بننے والی بسوں ویگنوں کے خلاف ٹرانسپورٹ اتھارٹی،اور ٹریفک پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے 461 گاڑیوں کو چیک کیا گیا چیکنگ کے دوران ٹرانسپورٹرز کو 1 لاکھ 26000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹرانسپورٹ کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن جاری ہے، شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے بس ویگن اڈوں پر سموگ آگاہی کا ؤنٹر ز بھی قائم کر دیا گیا ہیں ۔ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہیر حسین کی جانب سے ماسکس اور پمفلٹس کی تقسیم بھی جاری ہے۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کسی کو ماحولیاتی آلودگی پھیلاؤ کی اجازت نہیں دی جائیگی