جناب ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیرصدارت سموگ کی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین ، ڈی ایس پیز، ڈسٹرکٹ آفیسر (انوائرنمنٹ) سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نےشرکت کی ،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
جناب ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیرصدارت سموگ کی روک تھام کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین ، ڈی ایس پیز، ڈسٹرکٹ آفیسر (انوائرنمنٹ) سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نےشرکت کی ،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے ہدایت کی کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں اور فصلوں کی باقیاتِ جلانے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تا کہ سموگ پر قابو پایا جا سکے –