*_ممبر قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت میں عادل بازئی کے وکیل نے دلائل دیے ہیں کہ عادل بازئی نے ن لیگ میں کبھی شمولیت اختیار نہیں کی،
*_ممبر قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت میں عادل بازئی کے وکیل نے دلائل دیے ہیں کہ عادل بازئی نے ن لیگ میں کبھی شمولیت اختیار نہیں کی، عادل بازئی کے نام سے کمیشن میں جمع کروایا گیا بیانِ حلفی جعلی ہے، الیکشن کمیشن بیان حلفی کا فرانزک ٹیسٹ کروا لے جعلی ثابت ہو گا_*