November 17, 2026

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) دوسرے شہروں کی طرح ہارون آباد میں بھی سموگ نے ڈیرے لگا لئے حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی بڑے اور بچوں میں آنکھ ناک اور گلے کھانسی کی بیماروں میں اضافہ سردی کی لہر میں بھی اضافہ ہو گیا ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا کا کہنا ہے سموگ کے آنے سے

20241112_182814

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) دوسرے شہروں کی طرح ہارون آباد میں بھی سموگ نے ڈیرے لگا لئے حد نگاہ صفر ہو کر رہ گئی بڑے اور بچوں میں آنکھ ناک اور گلے کھانسی کی بیماروں میں اضافہ سردی کی لہر میں بھی اضافہ ہو گیا ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد ڈاکٹر انور سکھیرا کا کہنا ہے سموگ کے آنے سے بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس میں سخت حفاظتی احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے جیسے فالتو اشیا کو مت جلائے گھر سے باہر کی سرگرمیاں کم سے کم کرے سفر کے دوران عینک کااستعمال کرے گھروں کے دروازے اور کڑکیاں بند رکھے آنکھوں کو مسلنے سے اجتناب کرے آنکھیں سرخ ہونے پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے مشروب سے پرہیز کریں گردوغبار والی جگہ پرپانی کاچھڑکاو کرے پانی استمال زیادہ سے زیادہ کرے ماسک کا استعمال کرے بچوں اور بزرگوں کی صحت کاخاص خیال رکھے