ٹوبہ ٹیک سنگھ.. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ۔۔۔۔۔موبائل یونین خدمت گروپ کے نومنتخب صدررانا شکیل احمدودیگر عیدیداراران کا سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران حاجی عمران حمیدکے ساتھ گروپ فوٹو۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
ٹوبہ ٹیک سنگھ.. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ۔۔۔۔۔موبائل یونین خدمت گروپ کے نومنتخب صدررانا شکیل احمدودیگر عیدیداراران کا سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران حاجی عمران حمیدکے ساتھ گروپ فوٹو۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
موبائل یونین خدمت گروپ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تنظیم سازی مکمل،رانا بابر علی چیئرمین، اوررانا شکیل صدر مقرر،جبکہ ، سینئر نائب صدر عمران مصطفی فوجی، نائب صدر شعیب ، نائب صدر محمد یاسر، جنرل سیکرٹری عبدالرحمن جمیل، فناس سیکرٹری اجمل عطاری، چیئرمین کور کمیٹی محمد برہان کو مقرر کیا گیا ہے،اس موقع پرسرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران حاجی عمران حمید، صدر میاں ظفر رشید،سابق صدورچوہدری امجد عظیم، میاں عامر حنیف، جنرل سیکرٹری چوہدری شاہد گریوال،جنرل سیکرٹری الیکٹرک یونین ملک محمد اظہار، محمد آصف حسین رانا سمیت سینکڑوں تاجرموجود تھے، تمام نے خدمت گروپ کے صدر رانا شکیل احمد کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ان کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا،نومنتخب صدر رانا شکیل احمدنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ موبائل یونین کے مسائل کے حل کے لیے پرُعزم ہیں اور یونین کے تمام اراکین کو ایک پیج پر لے کر چلنے کا عزم رکھتے ہیں، انہوں نے یقین دلایا کہ وہ موبائل دکان داروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے،شرکاء تقریب نے موبائل یونین کی کاوشوں کو سراہا، اورنئے عہدیداران کے چنائو سے خدمت گروپ کو مزید مضبوطی اور حمایت ملی ہے۔