November 17, 2026

کورونا میں جب خان نے مکمل لاک ڈاؤن کا انکار کیا تو محمد مالک صاحب نے نیشنل ٹی وی سمیت ہر ٹی وی پر آنے والی میڈیا ٹاک میں خان صاحب کو، جو کہ اس وقت وزیر اعظم تھے، فرمایا: میں کس کا گریبان پکڑوں اگر کل کو کوئی کورونا سے فوت ہوتا ہے۔

20241112_182814

آج پنجاب میں عمومی طور پر اور لاہور اور ملتان میں ائیر کوالٹی خصوصی طور پر خراب ہے۔ لاہور میں یہ 1200 اور ملتان میں 1000 سے اوپر ہے جبکہ 300 سے اوپر ہر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہو جاتی ہے۔
اس نے اپنے والے دنوں میں اس المیے کا مکمل انکار کرنا ہے جو اس وقت قوم کو درپیش ہے۔ اس لیئے کسی قسم کی ایڈوائزری جاتی نہیں کی جا رہی ہے۔ میں جانتا ہوں یہ احتجاج وغیرہ پنجابیوں کا مزاج نہیں ہے۔
لیکن خدارا اپنی صحت پر رحم کرتے ہوئے دو کام کر لیں۔ ایک یہ کہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔ دوسرا یہ کہ نکلنا ہو تو بغیر ماسک کے قطعی نہ نکلیں۔ اس وقت صحت کے صورتحال کووڈ کے دنوں سے بری ہے۔ میرے لیئے حیرت کی بات ہو گی اگر داشتہ اعلی اسموگ سیٹل ہونے سے پہلے پاکستان آ جاتی ہے۔ آپ کیڑے مکوڑے ہیں۔ جیسے کسی زہریلے اسپرے سے چھپکلی مرنے کے لیئے چھوڑ دی جاتی ہے، ویسے آپ کو زہریلی گیسز کے درمیان مرنے کے لیئے چھوڑ دیا گیا ہے۔ آپ ہر کسی نے رحم نہیں کرنا۔ اس لیئے اپنے ہر خود رحم ضرور کریں۔
ماسک پہنیں اور گھروں میں رہیں۔