November 17, 2026

لو جی موجاں ای موجاں سرکاری بندیاں دیاں۔ پنجاب کے دفتروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کا حکم

20241112_182814

لو جی موجاں ای موجاں سرکاری بندیاں دیاں۔

پنجاب کے دفتروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کا حکم

دفاتر میں صرف 50 فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا، مراسلہ

50 فیصد اسٹاف گھروں سے کام کرنے کا پابند ہوگا، مراسلہ

مختلف محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن کرنی ہوں گی، مراسلہ

دفاتر آنے والے افراد کار پول ان کرنے کے پابند ہوں گے، مراسلہ

فیصلے کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں پر ہوگا، مراسلہ

ٹرانسپورٹ سے خطرناک مادوں کا اخراج اسموگ بڑھا رہا ہے، مراسلہ

سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، مراسلہ

50 فیصد عملے کو آن لائن کرنے کے فیصلے کا فوری اطلاق کرنے کا حکم

ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے تمام سیکریٹریز، سربراہان کو ہدایت جاری کردیں۔