November 17, 2026

تازہ ترین* *سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان*

20241112_182814

*تازہ ترین*
*سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان*

*قوم سے معافی چاہتا ہوں کے ایک غریب دشمن پارٹی کے ساتھ کھڑا تھا:خواجہ سعد رفیق
*اس حکومت کا کبھی حصہ نہیں بنوگا جو فراڈ سے آیا ہوں میں نے الیکشن ہارا کھلے دل سے تسلیم کیا:خواجہ سعد رفیق
*شہباز شریف نے کابینہ کا حصہ بننے کا کہاںمیں نے ان سے کہا کے ہم نے 17 سیٹے جیتے ہیں ضمیر اجازت نہیں دیتا کے فراڈ کے زریعے حکومت ہم بناۓ :سابق وفاقی وزیر
*غریب مر رہیں اور حکومت عیاشیاں کر رہیں ہیں ،ترمیم میں ووٹ ڈالنے کیلۓ پیسے ہیں لیکن غریب کیلۓ نہیں:خواجہ سعد رفیق