November 17, 2026

دعانیوز بیوچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین جرنلسٹ ارگنائریشن سندھ ٹھٹھہ تاریخی شہر کے گرد نواہ قردرتی وسائلسے مالا مال ھے یہان پہاڑی سلسلہ کوھستان کو. انڈسٹریل industrial zone زون بنانے کی کوشیش

IMG-20241112-WA0691

دعانیوز بیوچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین جرنلسٹ ارگنائریشن سندھ

ٹھٹھہ تاریخی شہر کے گرد نواہ قردرتی وسائلسے مالا مال ھے یہان پہاڑی سلسلہ کوھستان کو. انڈسٹریل industrial zone زون بنانے کی کوشیش

پتھریلی زمین کھربون روپے مالیت کی بن گئی ھےاور ریوینو جرنیٹ کررھی ھے

مگر یہان کی عوام بھوک افلاص نوجوان بے روزگار ترقیاتی کام نہ ھونیے کے برابر ھے

شہر مین مہنگایی کا طوفان غریبون کی زندگیان اجرن بن گیی

انتظامیہ خاموش تماشایی نیا الو 250/رورپے کلو سبزیان ٹماٹر گوبھی پودینہ کے ریٹ اسمان کی بلندی پر ھے

کرپشن کابول بالا ھے ۔ماشہ خوری چور بازاری ارتھی گیری کمیشن ایجنٹ عروج پر

مارکیٹ کیمٹی کی کرپشن اتہا تک بیپاریون سے ملی بگھت خود سازی ریٹ عوام خون پیتے ھین

مرغی کراچی گلستان جوھر مین گوشت 600/روپے کلو جب کہ مرغی کی انڈسٹری ٹھٹھہ

سٹی مین مرغی گوست 800/سے 850فی کلو ظلم کی کالی نگری ٹھٹھہ. ھے
مرغی فارمون سے کراچی direct ھول سیل ھے کیونکہ خود کفیل. ھے
ٹھٹھہ جہان ھزارون فارم ھین سبزیا کراچی جاتی ھین

ٹھٹھہ کی ضلع اتنظامیہ کی انکھین صرف کوھستان کی گولڈن لینڈ مین لگین ھین

عوام کے اشوز مسائل صرف ووٹ لینے کے بعد ختم ھوجاتے ھین

سپریم کورٹ ارڈینیس کے عین مطابق افسران 9.بجکر /30 بجے ڈیوٹی ٹایم ھے

مگر ٹھٹھہ مین جوگی ھل تہ اچان والا کام

۔عوام کی منگایی نے کمر توڑ دی ھے سود خوری عام ماشہ خور ۔ خوسازی جعلی ریٹ کمیش ایجنٹ مارکیٹ کو بلیک میل کرتے رھے ھین

اپیل ھے کمیشنر اور ڈی سی ٹھٹھہ مارکیٹ کمیٹی اینجٹ سٹسم کا نوٹس لے کر غریبون کوریلیفدیا جایے