عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پتھورو میں نوجوان کا گولياں لگی لاش برآمد والا معاملہ عمرکوٹ ضلع کے تحصیل پتھورو میں ريلوے پٹری نزد نوجوان کا گولياں لگی لاش برآمد ماں کی فرياد پر غلام نبی تھانہ پر مقدمہ درج کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ ضلع کے غلام نبی شاھ تھانہ کی حدود میں دو دن قبل گولی مار قتل کئے گئے معشوق منڱريو کا قتل کیس ماں کی فرياد پر 4 ملزمان خلاف درج کیاگیا ،عمرکوٹ ضلع کے. گاوں سائينداد منڱريو میں دو دن قبل سر میں گولی مار کر قتل مقتول معشوق منڱريو کی ماں جميعت کے فرياد پر داخل کئے مقدمہ میں زمين کے تکرار سبب بیٹے کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، مقتول کی ماں کی فرياد پر جوابدار خميسہ منڱريو، اصغر منڱريو ، پيرانو منڱريو اور علی احمد منڱريو خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
جب ایک افراد اصغر منڱريو کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، مزید مقتول کی ماں نے بتایا کہ ۔زمين نے تناڑعے سبب بیٹے کو ملزمان نے فون کرکے بلواکر قتل کرکے فرار ہوگئے ہیں جس میں نے مقدمہ درج کرایا گیا ہے اور عدالت سے انصاف کی اميد ہے