*حب۔مخالفین بکلاہٹ کا شکار ہو کر جھوٹے پروپگنڈہ پر اتر ائے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن حب میں سب سے بڑی جماعت ہے(کونسلران پیپلزپارٹی حب)*
*حب۔مخالفین بکلاہٹ کا شکار ہو کر جھوٹے پروپگنڈہ پر اتر ائے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی میونسپل کارپوریشن حب میں سب سے بڑی جماعت ہے(کونسلران پیپلزپارٹی حب)*
*مخالفین کے پاس سوائے چند کونسلرز کے اور کچھ نہیں رہ گیا ہے اب وہ سوشل میڈیا کا سہارا لے کر جھوٹے خبریں چلاتے ہیں*
*دریجی میں کھلی کچہری میں ہزاروں افراد کو دیکھ کر مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکے ہیں*
*مخالفین کے پاس سوائے چار کے ٹولے کے علاوہ کچھ نہیں رہ گیا ہے اس طرح کے جھوٹی خبریں چلا کر یہی چار کا ٹولہ مخالفین کا بیڑا مزید غرق کرے گا*
*انشاءاللہ میر علی حسن زہری اور پاکستان پیپلز پارٹی اسی طرح دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا جائے گا*
*مخالفین کو سوائے مایوسی کے اور کچھ ہاتھ نہیں ائے گا*
*پاکستان پیپلز پارٹی کے کونسلران نے مخالفین کی نیندیں ارام کر دی ہے اس لیے مخالفین اس طرح کی پروپگنڈہ کر رہے ہیں*