*ساکران روڈ پر ڈکیتی کو واردات حب سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ایک ڈاکو زخمی*
*ساکران روڈ پر ڈکیتی کو واردات حب سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ایک ڈاکو زخمی*
رپورٹ :- ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن حب سٹی کی حدود ساکران روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران حب سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جو ساتھی ڈاکوں کی مدد سے فرار اس حوالے سے پولیس اسٹیشن حب سٹی کے ایس۔ایچ۔او سعود درانی نے بتایا کہ ڈکیت میڈیکل اسٹور پر وارادت کررہے تھے کہ پولیس کو دیکھ کر اُنہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اس دوران ایک ڈاکو زخمی ہوا جو ساتھی ڈکیت کی مدد سے فرار تاہم پولیس ڈاکوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائی کی جارہی ہے ایس۔ایچ۔او حب سٹی سعود دُرانی نے مزید کہا کہ ڈاکوں کو جلد گرفتار لرلیا جائیگا
ایس۔ایچ۔او سعود درانی نے کہا کہ حب شہر کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائیگی حب سٹی پولیس ہمہ وقت تیار ہے