77

‏لاہور ہائیکورٹ میں کل اہم سماعت ہوگی،، کرکٹ کا بیڑہ غرق کرنے والے چیرمین پی سی پی محسن نقوی کی سینٹ نشست کی نااہلی کےلیے قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان شہری مشکور حسین کی درخواست ہر سماعت کریں گے۔۔

‏لاہور ہائیکورٹ میں کل اہم سماعت ہوگی،، کرکٹ کا بیڑہ غرق کرنے والے چیرمین پی سی پی محسن نقوی کی سینٹ نشست کی نااہلی کےلیے قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان شہری مشکور حسین کی درخواست ہر سماعت کریں گے۔۔۔کوئی عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں۔ سینٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت محسن نقوی پی سی بی کے چئیرمین تھے۔آئین کے ارٹیکل 63 کےتحت محسن نقوی سینیٹر کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ درخواست گزار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں