October 29, 2026

اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے لئے اسلحہ لے جانے والے دو امریکی کارگو جہازوں، ‘میرسک ڈینور’ اور ‘میرسک سیلیٹر’ کو اپنی بندرگاہ پر ٹھہرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ مئی میں، اسپین نے اسرائیل کے لیے فوجی ساز و سامان لے جانے والے جہازوں کے اپنی بندرگاہوں میں رکنے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔

IMG-20241108-WA0214

💢 اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے لئے اسلحہ لے جانے والے دو امریکی کارگو جہازوں، ‘میرسک ڈینور’ اور ‘میرسک سیلیٹر’ کو اپنی بندرگاہ پر ٹھہرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ مئی میں، اسپین نے اسرائیل کے لیے فوجی ساز و سامان لے جانے والے جہازوں کے اپنی بندرگاہوں میں رکنے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔

⚠️ یاد رہے کہ مسلمان ممالک مصر اور ترکی کی بندرگاہوں پر گزشتہ دنوں اسرائیلی اسلحہ لے جانے والے بحری جہازوں کو یہ اجازت دے دی گئی تھی، جس کے بعد ترک عوام نے اپنی حکومت کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا۔