ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھوڈی سے توجہ عدم برداشت اور کم سپیڈ سے آدمی عمر بھر کی معذوری سے بچ سکتا ہے فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت علی سکھیرا کی سینئیر صحافی سید نوید شاہ عثمانی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سے خصوصی گفتگو تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھوڈی سے توجہ عدم برداشت اور کم سپیڈ سے آدمی عمر بھر کی معذوری سے بچ سکتا ہے فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت علی سکھیرا کی سینئیر صحافی سید نوید شاہ عثمانی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سے خصوصی گفتگو تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا نے کہا کہ غلیاں والا ٹبہ فورٹ عباس روڈ جہاں پر ایکسیڈنٹ کی تعداد بہت زیادہ ہے تھوڈی سے کوشش کر کے اور ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے خود بھی اور بچوں کو بھی ہدایت کریں کہ روڈ کراس کرتے ہوئے دونوں طرف دیکھیں اپنی موٹر سائیکل گاڈی کی سپیڈ کم رکھیں تیز لائٹ گاڑیوں کو نہ لگائیں دوران ڈرائیونگ تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت تمام میڈیا نمائندگان اپنے فورم سے اگاہی پیغام بھیجیں تاکہ وہاں سے گزرنے والے لوگ احتیاط کریں اس موقع پر آر ایس او ریسکیو ٹیم محمد ارشد صحافی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر بھی موجود تھے