لبنانی شہر بعلبیک پراسرائیلی حملے،40 افراد شہید
لبنانی شہر بعلبیک پراسرائیلی حملے،40 افراد شہید
بدھ کے روز لبنان پر اسرائیل کے حملو ں میں وادی بیکا کے مشرقی شہر بعلبیک اور علی الصبح بیروت کے مضافات میں مزید حملوں میں ، ملک کی وزارت صحت کے مطابق لگ بھگ 40 افراد شہید اور 53 زخمی ہوگئے.
((وادی بکا کے مشرقی شہر بعلبیک اور بیروت کے مضافات میں مزیدحملوں میں، ملک کی وزارت صحت کے مطابق لگ بھگ 40 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی حملوں نےدار الحکومت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے مضبوط مراکز کو بھی نشانہ بنایا۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ ان کایہ خیال نہیں ہے کہ سیاسی اقدام سے جھڑپیں ختم ہو جائیں گی))
بدھ کے روز لبنان پر اسرائیل کے حملو ں میں وادی بیکا کے مشرقی شہر بعلبیک اور علی الصبح بیروت کے مضافات میں مزید حملوں میں ، ملک کی وزارت صحت کے مطابق لگ بھگ 40 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے ۔
اسرائیلی حملوں نےدار الحکومت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے مضبوط مراکز کو بھی نشانہ بنایا ۔ بدھ کے رو اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشیوں کومتعدد مقامات کی جانب انخلا کےحکم کے بعد علاقے پر کم از کم چار حملے کئے گئے۔ کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے یا اس بارے می