November 16, 2026

ساماروالکوحل کی ایک بوند بوند بھی انسان کی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے لیکن سامارو میں کچے شراب اور وائن شاپ نے تو کمال کردیا اس کے طرح آزادی نے تو گھروں کے گھر برباد کر رکھے ہیں

IMG-20241108-WA0018

ساماروالکوحل کی ایک بوند بوند بھی انسان کی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے لیکن سامارو میں کچے شراب اور وائن شاپ نے تو کمال کردیا اس کے طرح آزادی نے تو گھروں کے گھر برباد کر رکھے ہیں
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

تفصیلات کے مطابق

سامارو تحصیل میں کچے شراب عرف تھرو عام جام جاری ساری اور دوسرے جانب سامارو شہر کے وائس شاپ پر دو نمبر ویسکی سرے عام چل رہے اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک تو یہ گتا 9 بجے کے بعد بھی چل رہا جوکہ غیر قانونی طریقے سے چلا رہے ہیں اور خطرناک زہریلے شراب اور دو نمبر کام کی سیلنگ بھی وہاں کے ملازمین کرتے ہیں یہ دو نمبر کام کی وجہ سے وہاں کی عام کے استعمال سے بہت بڑا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے جب کی دوسرے طرف عوام کی شکایتوں پر پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کاؤنسل آل پاکستان کے مرکزی نائب صدر و پروٹیکشن ہیومین رائٹس اینڈ سوشل جسٹس کے ضلع صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے معلومات لینے کی کوشش کی تو ان کا رویہ کچھ بہتر نہیں تھا ان کا کہنا تھا کہ آپ جاکے کسی کو بھی کہو ہمیں کوئی کہنے والا نہیں سمجھ سے بالا تر ملگا کہ آخر ان عناصر کو کونہ سپورٹ کر رہا ہے جو انسانی نسل کو ختم کرنے بیٹھی ہے اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں آخر ان کو کون روکے گا اس سماجی برائی کو کونہ ختم کرے گا سوال یہ ہےکہ آخر وہ اتنے طاقتور اور بدتمیز کس کے زور پر کر رہے ہیں ہمارا ایس ایس پی عمرکوٹ اور ایس ایچ او سامارو سے مطالبہ و گزارش ہے کہ اس وائن شاپ عرف گتہ اور کچے شراب کو فوری طور پر فوری بند کیا جائے تاکہ وہاں کی عوام کی جان بچ سکے۔۔۔