ہائیکورٹ کے جج کی تنخواہ 20 لاکھ تک پہنچ گئی۔
ہائیکورٹ کے جج کی تنخواہ 20 لاکھ تک پہنچ گئی۔
وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔
ہائیکورٹ کے ججوں کے ہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا کر 3لاکھ 50ہزار روپے کر دیا گیا، ججوں کا اعلیٰ عدالتی الاؤنس بھی 342,431 روپے سے بڑھا کر ایک کروڑ 90 ہزار روپے کردیا گیا۔
حالیہ اضافے سے ہائی کورٹ کے جج کی تنخواہ 20 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیگی