*ڈسٹرکٹ سٹی 2 روز قبل ڈیفنس تھانہ کی حدود میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والا ملزم کھارادر پولیس نے گرفتار کرلیا*
*ڈسٹرکٹ سٹی 2 روز قبل ڈیفنس تھانہ کی حدود میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والا ملزم کھارادر پولیس نے گرفتار کرلیا*
ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود نگار سینما کے پاس پیش ایا
لواضح رہے کہ ملزم 2 روز قبل ڈیفنس تھانہ کی حدود میں ہونے والی 50 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہیں.
ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ملزم کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے.
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کر لیا گیا ہے, ملزم عادی/پیشہ ور ڈکیت ہے اور اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے.
سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 285 بجرم دفعہ 23(i)A تھانہ ملیر کینٹ.
2.مقدمہ الزام نمبر 284 بجرم دفعہ 392/398/34 تھانہ ملیر کینٹ.
3.مقدمہ الزام نمبر 586 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ سائٹ سپر ہائی وے.
4.مقدمہ الزام نمبر 61 بجرم دفعہ 324/353/147/148/149 تھانہ منگورجہ.
5.مقدمہ الزام نمبر 435 بجرم دفعہ 353/324/34 تھانہ عزیز بھٹی.
6.مقدمہ الزام نمبر 437 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ عزیز بھٹی.
ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج, نیز دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.