November 17, 2026

پاکستان کی طاقتور اشرافیہ اس حقیقت سے بلکل بے خبر ہے اور اسمیں میرے خیال میں اسکی وجہ انتہائ نالائقی، طاقت کا زعم، مال اور طاقت کی ہوس شامل ہے

20241105_174500

پاکستان کی طاقتور اشرافیہ اس حقیقت سے بلکل بے خبر ہے اور اسمیں میرے خیال میں اسکی وجہ انتہائ نالائقی، طاقت کا زعم، مال اور طاقت کی ہوس شامل ہے

اس نالائقی کا بہرحال فائدہ عوام کو پہنچ رہا ہے، پچھلے دو سال میں اس نالائقی کیوجہ سے عوام اتنی با خبر ہوئ ہے جتنی پچھلے 74 سال میں نہیں ہوئ تھی

جی عوام کی آواز اب سوشل میڈیا ہے جسمیں روایتی میڈیا اسکا زیادہ سے زیادہ 3-4 انچ کا کند اوزار ہے، جو خود ہی رگڑتا ہے اور رگڑنے کے بعد خود ہی بے ہوش ہو جاتا ہے، یہ اب کسی کے کام کا نہیں ہے،

دُنیا کا سب سے بڑا چینل سی این این اور تمام امریکی میڈیا ہاؤسز جسطرح ایک ٹوئٹر Xکے ہاتھوں امریکی الیکشن میں بے بس ہوۓ اور پھر تباہ ہوۓ وہ اب ایک حقیقت ہے
‏اخبار کا پراپگنڈہ ٹی وی کے پراپگنڈے کو شکست نہیں دے سکتا۔ ٹی وی کا پراپگنڈہ سوشل میڈیا کے پراپگنڈے کو شکست نہیں دے سکتا۔
اور یہی حقیقت امریکہ الیکشن اور پاکستان الیکشن میں یہ ثابت ہوا