November 16, 2026

*بدبخت بیٹا ایاز علی ولد ممتاز احمد عرف فراڈیا اپنی بوڑھی ماں اور بھائی کے لیے عذاب بن گیا بوڑھی ماں نے بدبخت بیٹے ایاز کو عاق کردیا* *سرکاری محکمہ پولیس کی نوکریوں کا جھانسہ دینے والے جعلی صحافی فراڈیۓ ایاز علی ولد ممتاز احمد کی متعدد بار پرنٹ اور سوشل میڈیا پر نشاندہی ہونے کے باوجود گرفتاری ممکن ناہوسکی*

20241105_174500

*بدبخت بیٹا ایاز علی ولد ممتاز احمد عرف فراڈیا اپنی بوڑھی ماں اور بھائی کے لیے عذاب بن گیا بوڑھی ماں نے بدبخت بیٹے ایاز کو عاق کردیا*
*سرکاری محکمہ پولیس کی نوکریوں کا جھانسہ دینے والے جعلی صحافی فراڈیۓ ایاز علی ولد ممتاز احمد کی متعدد بار پرنٹ اور سوشل میڈیا پر نشاندہی ہونے کے باوجود گرفتاری ممکن ناہوسکی*

`متاثرہ شہریوں نے وزیر داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ ، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حساس اداروں سے فوری طور پر جعل ساز ایاز علی کو گرفتار کرکے سادہ لوح شہریوں سے لوٹی ہوئی رقم ریکور کرواکر دینے کی اپیل کرتے ہوۓ جعل ساز کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے`

*نوٹ : فراڈیۓ کی انفارمیشن دینے والے کو انعام سے نوازا جاۓ گا رابطہ نمبر 03074846120*