November 16, 2026

_پاکستان تحریک انصاف کے رکن `سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو ` نے ایک نجی چینل پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے حکومتی جماعتوں، خاص طور پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی، کے رویے پر طنز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جن حکومتی ارکان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بیانات دیے تھے، اب ان کی جیت کے بعد وہی لوگ اپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔_

20241105_174500

_`ایم پی اے سجاد علی سومرو ` نے اسلام آباد کے حوالے سے ایک مزیدار بات کی کہ وہاں پیٹ کی خرابی کی دوائیاں کم پڑ گئی ہیں کیونکہ ٹرمپ کی جیت کی وجہ سے کئی لوگوں کو پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں_

_`ایم پی اے سجاد علی سومرو`کا یہ تبصرہ طنزیہ انداز میں کیا گیا ہے اور انہوں نے اسے ایک مثبت تبدیلی کی نشانی قرار دیا۔ انہوں کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جیت سے پاکستان میں بھی تبدیلی کا اثر دیکھنے کو ملے گا_