لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور خفیہ مقدموں میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست کی سماعت
*عدالت نے صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا مزید سماعت 12 نومبر تک ملتوی*
جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی
بانی پی ٹی آئی اس وقت نو مئی اور توشہ خانہ کیس میں جیل میں قید ہیں، موقف
خدشہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف نامعلوم مقدمات درج کیے گئے ہیں، موقف
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے، استدعا
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا