چوہدری غلام مرتضی صاحب کی طرف سے ہارون آباد کے لئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا۔۔۔ ہارون آباد میونسپل کمیٹی کا ٹینڈر ہارون آباد کے تمام 24 وارڈز میں سیوریج، ٹف ٹائل اور واٹر سپلائی کے مسائل حل کئے جائیں
چوہدری غلام مرتضی صاحب کی طرف سے ہارون آباد کے لئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا۔۔۔
ہارون آباد میونسپل کمیٹی کا ٹینڈر
ہارون آباد کے تمام 24 وارڈز میں سیوریج، ٹف ٹائل اور واٹر سپلائی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ جن علاقوں میں سیوریج نہیں یا سیوریج ختم ہو چکی وہاں سیوریج، جہاں سیوریج ہے وہاں ٹف ٹائل دی جائے گی اور پانی کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ اور انشاء اللہ ہارون آباد بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہے۔
( نوٹ 29 کروڑ فنڈز میں نورالحسن تنویر کا صرف 4 کروڑ کا فنڈ ہے)