November 17, 2026

کمالیہ۔۔۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سندھو ورکر یونین رجسٹرڈ میونسپل کمیٹی کمالیہ کے صدر سلیم مسیح مغل کے چھوٹے بھائی سپروائزر سمیوایل اسحاق کی دعائیہ یادگاری کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع

IMG-20241105-WA0163

کمالیہ۔۔۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سندھو ورکر یونین رجسٹرڈ میونسپل کمیٹی کمالیہ کے صدر سلیم مسیح مغل کے چھوٹے بھائی سپروائزر سمیوایل اسحاق کی دعائیہ یادگاری کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر کیپٹن نقاش افتاب چیئرمین سندھو ورکر یونین رجسٹرڈ اشرف جان سندھو بابو وکٹر جان پاسٹر عدنان دامن راہی چوہدری لیاقت عاشق سینٹری انسپیکٹر رب نواز خان حافظ اصرار احمد سینیئر نائب صدر محمد منیر جنرل سیکرٹری سندھو ورکر یونین اصغر مسیح سندھو سابق سپروائزر صدیق مسیح مذہبی رہنما پاسٹر امین شوکت پاسٹر شہزاد خادم ایلڈر شفقت سراج کور لیڈر شفیق رفیق اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر جمیل مسیح مغل ممبر ڈسٹرکٹ کرسچن پیس کونسل شکیل صدیق پاسٹر وحید قادر خجانچی یونین اکرم ریاض ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ندیم عباس چیئرمین محمد اصغر و دیگر دعائیہ تقریب میں خصوصی شرکت کی غمزدہ خاندان کے لیے اظہار تعزیت کیا