شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی*
شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی*
شہری کی بروقت اطلاع پر شاہ لطیف پولیس نے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا,ایس ایس پی ملیر
شہری نے پولیس کومزید بتایا کے ایک نامعلوم شخص مجھے میرے بچے اغواء کرنے اور بھتہ وصول کرنے کی دھمکیا دے رہا ہے۔
پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو شاہ لطیف کے علاقے سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کی شناخت آفتاب ولد الطاف حسین کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم آفتاب علاقے میں اپنے مالک کے پاس ہی کام کرتا تھا۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم آفتاب کے قبضے سے ایک موبائل فون بھی برآمد ہوا،ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم آفتاب نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ مالک سے ایک کروڑ روپے کا بھتہ وصول کر کے مالک سے ہی کاروابر خریدنا چاہتا تھا۔
گرفتار ملزم آفتاب نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتارف بھی کیا۔ایس ایس پی ملیر
شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کے خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔