سپریم کورٹ کے سینیئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ کے سینیئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس کو خط
دونوں ممبران پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا حصہ ہیں
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کو لگانے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس بلانا تھا لیکن بلایا نہیں گیا
قانونی طور پر کمیٹی کا اجلاس دو ججز نے بلا لیا اور پھر 31 اکتوبر کو فیصلہ ہوا کہ 4 نومبر کو درخواست پر سماعت ہوگی لیکن رجسٹرار نے کاز لسٹ جاری نہ کی جو کہ خلاف ورزی ہے
کمیٹی کا فیصلہ آج بھی موجود ہے درخواست رواں ہفتے مقرر کی جائے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے اور کمیٹی کی 31 اکتوبر کی میٹینگ کے منٹس ویب سائٹ پر جاری کئے جائیں