November 16, 2026

پارک نئے ہوں یا پرانے انہیں “شریف” فیملی کی خواتین سے ہی کیوں منسوب کیا جارہا ہے۔پنجاب بھر میں ناجائز اور چورحکومت عوام کے ٹیکسوں سے بنے پارکوں پر اپنے خاندان کی عورتوں کے نام یوں لگا رہی ہے جیسے اس کے لیے فنڈز ان عورتوں

IMG-20241104-WA0259

پارک نئے ہوں یا پرانے انہیں “شریف” فیملی کی خواتین سے ہی کیوں منسوب کیا جارہا ہے۔پنجاب بھر میں ناجائز اور چورحکومت عوام کے ٹیکسوں سے بنے پارکوں پر اپنے خاندان کی عورتوں کے نام یوں لگا رہی ہے جیسے اس کے لیے فنڈز ان عورتوں نے دئیے ہیں۔ حالانکہ یہ تو وہ خاندان ہے جس نے عوام کے ٹیکسوں سے صرف اپنے گھر کو جانے والی سڑک بنوائی اور جب عوام نے بھی اس سڑک پر چلنا شروع کیا تو اس پر ناکے لگا دئیے۔
عوام کو یاد ہوگا کہ اس خاندان کی ایک عورت کے مرنے پر معلوم ہوا تھاکہ وہ پنجاب اسمبلی کی رکن تھی اور اس نے حلف بھی نہیں اٹھایا تھا مگر تمام تر مراعات اور تنخواہیں وصول کیں۔
چور اور ناجائز حکومت کواندھا بن کر ریوڑیوں کی ایسی تقسیم سے روکنا چاہیے۔
آج وہ کراؤڈ کہاں ہے جو سرگنگارام ہسپتال کا نام بدلنے کے لئے تو جمع ہوگیا تھا مگر چوروں کے اس ٹولے کی کرتوتوں سے ناواقف ہے۔
چور اور ناجائز حکومت کے کرتوت دیکھنے ہوں تو گوگل میپ پر اپنے علاقے کے آس پاس دیکھیں کوئی نا کوئی پلاٹ یا پارک کو انہوں نے اپنے نام منسوب کر رکھا ہے ۔اس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔