ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تحصیل کمالیہ میں ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کی طرف سے سماجی شخصیت میاں مرید حسین سرپرست اعلی ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ، مینیجر اسٹیٹ لائف
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ تحصیل کمالیہ میں ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کی طرف سے سماجی شخصیت میاں مرید حسین سرپرست اعلی ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ، مینیجر اسٹیٹ لائف انشورنس کمالیہ۔ کی سالگِرہ کا انعقاد مختار ڈیرہ میں کیا گیا جس میں ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ کے وفد صدر شیخ سلمان، سینئر نائب صدر عمران باکسر، جنرل سیکرٹری میاں محمد ابراہیم جاپانی، چیئرمین ڈاکٹر افضل کھتران، میاں اسامہ علی، حسنین علی، عباس رضا، رانا کامران، دانیال، سرفراز عظیم،غلام قمر اور فیض رسول نے شرکت کی میاں مرید حسین صاحب نے کیک 🎂 کاٹا اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالئ ان کی عمر دراز فرمائے ان کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے . تمام دوستوں کا کہنا ہے کہ “آج ہمارے بہترین دوست کا خاص دن ہے، جس نے ہمیشہ اپنی دوستی سے ہماری زندگی کو خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ ان کی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں، کامیابیاں، اور صحت رہے۔ وہ نہ صرف ہمارے لیے بلکہ اپنے تمام چاہنے والوں کے لیے ایک عظیم انسان ہیں، جن کی مہربانی، خلوص اور مثبت سوچ نے ہمیشہ دل جیتے ہیں۔ ان کے اس دن پر، ہم ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا یہ نیا سال نئی کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔” آمین
منجانب: ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ۔