فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس کی ڈاکٹرز کی ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم آمنہ۔میڈم شائینہ۔ڈاکٹر ظہور احمد ۔فیصل یعقوب نے سدھوپورہ میں رانا محمد ارشد کونسلر کی رہائش گاہ پر فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ لگایا۔جس میں مریضوں کے مفت الٹراساؤنڈ چیک اپ۔ادویات دیں گیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے رانا محمد ارشد کونسلر نے کہابکہ المصطفے فاؤنڈیشن کی خدمات اہل علاقہ کے لیے بہترین ہیں۔میڈیکل۔آئی اور الٹراساؤنڈ کے کئی کیمپس لگ چکے ھیں۔اہل علاقہ المصطفے فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔