November 16, 2026

اداکارہ نرگس پر تشدد کا معاملہ دوسرا موقف بھی سامنے آگیا* ماجد بشیر نے تحریری بیان کہ ساتھ تعلق ختم نہ کرنے کا بھی اشارہ دیا

IMG-20241103-WA0075

*اداکارہ نرگس پر تشدد کا معاملہ دوسرا موقف بھی سامنے آگیا*
ماجد بشیر نے تحریری بیان کہ ساتھ تعلق ختم نہ کرنے کا بھی اشارہ دیا

مقدمہ میں نامزد ملزم ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کروالی

عدالت نے 18 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کی

میری اہلیہ باکردار عورت ہے جھگڑے ہر گھر میں ہوجاتے ہیں۔ انسپکٹر ماجد بشیر

کچھ لوگ اس واقعہ کو کردار کشی کے لئے استعمال کررہے ہیں انکے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔ ماجد بشیر

جھگڑا ہمارا ذاتی معاملہ ہے نرگس ابھی بھی میرے نکاح میں ہے۔ ماجد بشیر

میاں بیوی میں جھگڑے ہر گھر میں ہو جاتے ہیں۔ ماجد بشیر

جو لوگ اس واقعہ پر کیچڑ اچھال رہے ہیں یا کوشش کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کروں گا اور ہر وہ حربہ استعمال کرونگا جو ایک عزت دار انسان کرتا ہے۔ماجد بشیر

انسپکٹر ماجد بشیر پر تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج ہے۔جس کی تفتیش جاری ہے