پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتہ حسن ابدال سے برآمد
پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتہ حسن ابدال سے برآمد
ناکہ پر مشکوک گاڑی کو روکا گیا تو اندھا دھند فائرنگ کی گئی
*جوابی کارروائی کے بعد ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار جس میں مغوی بھی تھا،پولیس*
مغوی کی شناخت پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتہ کے نام سے ہوئی
اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے وعدہ کیا تھا کہ لاپتہ پنجوتہ جمعہ کے دن عدالتی اوقات میں بازیاب ہوجائیں گے لیکن وہ مقررہ وقت نہیں ملے زرائع