حماس مجاھدین کی کاروائیوں میں مردار ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی فیملیوں نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ٹرینڈ چلایا اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا
حماس مجاھدین کی کاروائیوں میں مردار ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی فیملیوں نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ٹرینڈ چلایا اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا
گزشتہ دن یہودی فوج کا اہلکار ڈوليف سيلا غزہ میں زخمی ہوگیا تھا جسے ہسپتال پہنچایا گیا تاہم جانبر نا ہو سکا اور مردار ہو گیا
اسرائیلی فوج کا مایہ ناز میجر يارڈن بن يافة بھی غزہ میں مجاھدین کے ہاتھوں جہنم واصل ہوا
اسرائیلی فوج کا کیپٹن افيتار لبنان میں شدید زخمی ہوا ہے اس کی بیوی نے یہودی قوم سے اس کی صحت یانی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اسے جلد از جلد جہنم روانہ فرمائے
آمین
#قصوریات