November 16, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کچی منڈی میں دیوالی دیپ مالا کی خوشیوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کیک کاٹا جملہ پنچ پنتھ ہندو وبالمیکی برادری تحصیل ہارون آباد بہاولنگر ہربنس لال سلطانی صدر سوسائٹی ہندو وبالمیکی

IMG-20241102-WA0145

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کچی منڈی میں دیوالی دیپ مالا کی خوشیوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کیک کاٹا جملہ پنچ پنتھ ہندو وبالمیکی برادری تحصیل ہارون آباد بہاولنگر ہربنس لال سلطانی صدر سوسائٹی ہندو وبالمیکی مندر تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگرسمیت دیگر دوست احباب نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کیا۔ اس موقع پر سابقہ وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض خلجی چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی زاہد حسین انجم شاہد غوری فراز جٹ اسد چوہدری طاہر توگیروی ندیم ظفر سمیت بڑی تعداد میں وائیٹل گروپ ہارون آباد کے دوست ہمراہ تھے۔