November 17, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن *کھیلتا پنجاب صحت مند پنجاب*

20241101_183915

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن *کھیلتا پنجاب صحت مند پنجاب*

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا آغاز

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے ضلعی سطح پر کھیلتا پنجاب گمیز 2024 کا افتتاح کیا

اس موقع پر ممبر قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندگان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد جمیل، تحصیل آفیسرز اور شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

کھیلتا پنجاب گیمز 2024 محكمه يوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام منعقد کی جارہی ہیں۔

کھیلتا پنجاب گیمز 2024 میں بوائز کی چھ گیمز اور گرلز کی دو گیمز شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے بیڈمنٹن کا میچ دیکھا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “کھیلتا پنجاب” کا سلسلہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی جاری ہے ۔ ڈی سی محمد نعیم سندھو

کھیلوں کے مقابلوں میں بوائز کی چھ گیمز اور گرلز کی دو گیمز شامل ہیں۔ ڈی سی

تحصیل لیول پر بھی کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ محمد نعیم سندھو

وزیر اعلیٰ پنجاب کے کھیلتا پنجاب سپورٹس مقابلوں سے مقامی کھلاڑیوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع میسر آئینگے ۔ ڈی سی

مقامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان میں مقابلے کا رحجان بڑھے گا۔ محمد نعیم سندھو

میچز اور ان مقابلوں کی بدولت نوجوان کھلاڑی اور نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ڈی سی

حکومت پنجاب نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اس ایونٹ کا انعقاد کررہی ہے۔ ڈی سی محمد نعیم سندھو

فاتح ٹیموں اور کھلاڑیوں کو انعامات اور کیش پرائز دیئے جائیں گے۔ ڈی سی