November 17, 2026

لاہور ہائیکورٹ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

20241101_151002

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

عدالت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے تقرر و تبادلوں پر پابندی کا نوٹیفیکیشن بھی کالعدم کر دیا

یکم مارچ کے نوٹیفیکشن میں پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی تھی۔