ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے سال 2024-25 کیلئے نئے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک عادل سلطان حاجی یونس زرگر ریاض باجوہ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے سال 2024-25 کیلئے نئے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک عادل سلطان حاجی یونس زرگر ریاض باجوہ ڈاکٹر ذوالفقار قریشی زاہد حسین انجم سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی میاں عدنان چوہدری سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی ایم آصف قمر نواب ظفر علی ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی عبد الرشید یوسفی سید شاہد حسین شاہ حافظ ثاقب محمود سمیت دیگر میڈیا نمائندگان نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے نئے عہدیداران کے مطابق دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود پی بی اے کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024 شہر قائد کراچی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ٹی وی اور ریڈیو کیٹگری سے تعلق رکھنے والے ارکان نے شرکت کی۔اجلاس میں میاں عامر محمود کو چیئرمین پی بی اے منتخب کیا گیا، میاں عامر محمود دنیا نیوز اور پنجاب گروپ کے بھی چیئرمین ہیں۔ڈان نیوز کے سی ای او شکیل مسعود کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا، اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔جیو نیوز کے سی ای او ابراہیم رحمان کو وائس چیئرمین اور آج ٹی وی کے احمد زبیری کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
اسی طرح کے ٹی این کے اختر قاضی فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔پی بی اے کی جنرل باڈی نے تین نئے بورڈ ارکان کا بھی انتخاب کیا، جن میں نیو نیوز کے چوہدری عبدالرحمان، مہران ٹی وی کےغلام نبی مورائی اور ڈسکور پاکستان کے قیصر رفیق شامل ہیں۔