November 17, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکرٹری محکمہ معدنیات بابر امان بابر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

IMG-20241101-WA0227

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

سیکرٹری محکمہ معدنیات بابر امان بابر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹر جنرل محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز پرویز اقبال کو تبدیل کرکے سیکرٹری محکمہ معدنیات تعینات کردیا گیا

محمد خضر افضال کو ڈائریکٹر جنرل محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز تعینات کردیا گیا

فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عمران قریشی کو ڈائریکٹر جنرل پرائس کنٹرول تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فلیٹ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا

محمد عمر شیر کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کردیا گیا