110

ہارون آباد: ناجاٸز تجاوزات کی بھر مار۔ ِ ِبلدٸیہ کمیٹی کے چند ملازموں نے من چاہے لوگوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ ِہارون آباد: ناجاٸز تجاوزات کی بھر مار۔ ِ ِبلدٸیہ کمیٹی کے چند ملازموں نے من چاہے لوگوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ ِ ِ

ہارون آباد: ناجاٸز تجاوزات کی بھر مار۔ ِ ِبلدٸیہ کمیٹی کے چند ملازموں نے من چاہے لوگوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔ ِ ِ ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ہارون آباد میں ناجاٸز تجاوزات کی بھر مار ۔بلدٸیہ کمیٹی کا عملہ عمل درآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام۔ من چاہے لوگوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ ہارون آباد میں ناجاٸز تجاوزات کی بھر مار ۔بلدٸیہ کے ملازم مکمل طور پر عمل درآمد کروانے میں ناکام دکھاٸ دے رہے ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق بلدٸیہ کے چند ملازموں نے ملی بھگت کرکے من چاہے لوگوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔جو کہنا نہ مانے اسکو ریڑھی سمیت اٹھا کر لے جاتے ہیں ۔جبکہ جو من پسند کے لوگ ہیں انکا سامان سڑک کے درمیان میں بھی ہو تو کچھ نہیں کہا جاتا۔ وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے قاٸداعظم روڈ ۔ چمن بازار ۔ مین فوارہ چوک والا روڈ مکمل طور پر دونوں اطراف سے روکا گیا ہے ۔جس سے راہ گیروں کا گزرنا بری طرح مشکل ہو گیا ہے اور ٹریفک کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔ یہاں آپکو مزید بتاتے چلیں کہ قاٸد اعظم روڈ پر میونسپل بلدٸیہ کمیٹی ۔ ڈی ایس پی دفتر ۔ عدالت ۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس ۔اور دیگر کٸ عمارتیں موجود ہیں ۔ اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اس بگڑتی ہوٸ صورت حال پر از خود نوٹس لے کر فوری کارواٸ کا عوامی مطالبہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں