سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی ۔
دعا آن لاین ۔نیوز
کاش اسطرح سکھر روھڑی
میں ھوتا
صبح سے شام تک بینظیر کے نام سے پیسے لینے والی خواتین سے چوکی دار سے۔لیے کر پیٹے والا بھی پیسے وصول کرتا ھے
ھے کوی اللہ کا۔ بندہ جو انکے خلاف میدان میں نکلے۔ ات تماری نہیں ھے بات زمانے کی ھے
*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کرنے کیلئے خواتین لائنوں میں بیٹھی ہوئی ہیں اسی طرح بہترین زبردست اچھے انداز میں کام چلایا گیا مگر کٹوتی پھر بھی آرام سے کرتے ھیں جس سے خواتین و انتظامیہ اور ریٹیلرز کےلئے مفید طریقے کار ے
بناکر بھی انکا پیٹ میں بھرتا
۔