140

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر فرمان حیدر کھوکھرسیکرٹری انفارمیشن جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آبادعلامہ اقبال نگر 86 ٹبہ فائیو آر.کے گھر دعوت عقیقہ کا پروگرام ہوا دعوت عقیقہ میں جناح پریس کلب رجسٹرڈ

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر فرمان حیدر کھوکھرسیکرٹری انفارمیشن جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آبادعلامہ اقبال نگر 86 ٹبہ فائیو آر.کے گھر دعوت عقیقہ کا پروگرام ہوا دعوت عقیقہ میں جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں