دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہا ہے
دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہا ہے
اس موبائیل فون کے تین ایسے فیچرز ہے جو کسی بھی موبائل کمپنی میں نہیں
1. اس موبائل کو چارج کی ضرورت نہیں ہوتی یہ سورج سے ایٹومیٹک چارج ہوتا ہے اگر آپ کے جیب میں پڑا ہے پھر بھی یہ جارچ ہوتا ہے
2. ٹیسلا کے اس موبائل کی کیلئے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں ہے یہ ایٹومیٹک ایلن ماسک ٹیسلا کے انٹرنیٹ سٹار لنک سٹیلائیٹ سے کام کرتا ہے آپ کہیں پر بھی ہو جہاں بھی ہوں اس موبائل کا انٹرنیٹ کام کرتا ہے
3. یہ زمین ، چاند اور مریخ سے کنیکٹ یے
اس کے فیچر حیران کُن ہیں دنیا اس موبائل فون کا بےصبری سے انتظار کررہی ہے