October 28, 2026

واٹس ایپ کا نیا فیچر واٹس ایپ کنٹیکٹس موبائل کی بجائے واٹس ایپ میں سیو ہو سکیں گے

20241025_203323

واٹس ایپ کا نیا فیچر واٹس ایپ کنٹیکٹس موبائل کی بجائے واٹس ایپ میں سیو ہو سکیں گے

اب ہم واٹس ایپ پر کسی کو میسیج کے لیے نمبر سیو کرتے ہیں تو وہ موبائل میں سیو ہوتا ہے یعنی موبائل گم یا خراب تو واٹس ایپ نمبر گئے

لیکن اس فیچر میں نمبر واٹس ایپ کے اندر ہی سیو ہوں گے موبائل گم ہوا یا نیا لیا تو واٹس ایپ اکاؤنٹ سائن ان کرتے ہی پرانے موبائل پر واٹس ایپ کے تمام نمبرز نام کے ساتھ سیو ملیں گے