🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *26 اکتوبر 2024 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں | اس پوسٹ کو آگے شیئر کرنے کی درخواست ہے👇*
🛑 *اسرا_ئیل کے ایرا_ن پر فضائی حملے، تہران میں دھماکوں کی تصدیق، 2 فوجی جاں بحق ہوئے، ایرا_نی حکام*
🛑 *اسرا_ئیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرا_نی ایئرفورس*
🛑 *ایرا_ن پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرا_ئیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف*
🛑 *شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید*
🛑 *جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا*
🛑 *پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بدترین شکست، تقریباً 4 سال بعد ہوم سیریز پاکستان کے نام*
🛑 *محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ*
🛑 *چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ*
🛑 *چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی، جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر دوبارہ شامل*
🛑 *چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے چارج سنبھالتے ہی فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا*
🛑 *مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ*
🛑 *اسلام آباد: قیدی وینز پر حملہ کرنے والے 82 ملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے*
🛑 *قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے، بیرون ملک روانہ*
🛑 *پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز، زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا*
🛑 *جنوبی وزیرستان، سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما صالح شاہ کا گھر دھماکے سے تباہ*
🛑 *اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی*
🛑 *قبائل کے درمیان جھگڑا، پشاور پارا چنار مرکزی شاہراہ بند ہونے سے 5 لاکھ شہری محصور*
🛑 *پاکستان سے غ_ز_ہ اور لبنا_ن کیلئے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ*
🛑 *امدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل*
🛑 *کراچی: جہانگیر روڈ پر پانی وبجلی کی عدم فراہمی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج*
🛑 *کراچی میں 4 دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آنا شروع ہوگئی*
🛑 *کراچی اورنگی ٹاﺅن مومن آباد: شادی کی تقریب میں چچا کی فائرنگ ، 17سالہ بھتیجی جاں بحق*
🛑 *عمران خان کو اکیلاچھوڑ دیا گیا، میں ان سے ملاقات کرکے اب سب کچھ بتاؤں گا، مجھے پارٹی سے نکالنےکی دھمکی بالکل بھی ڈرا نہیں سکتی، شیر افضل مروت*
🛑 *پشاور: انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں لگی آگ 8 گھنٹے بعد بھی بےقابو، متعدد فائر فائٹرز کی حالت غیر*
🛑 *عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان*
🛑 *سندھ ہائی کورٹ کا 4 ہفتوں میں میڈیکل کالج ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم*
🛑 *کراچی: ’لاپتا‘ 6 بلوچ طلبہ واپس گھر پہنچ گئے*
🛑 *کراچی کا موسم آئندہ دنوں میں مزید گرم رہنے کی پیشگوئی*
🛑 *بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا*
🛑 *اسلام آباد میں فائرنگ کا واقعہ، پولیس سب انسپکٹر جاں بحق*
🛑 *بنوں: دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک*
🛑 *معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک*
🛑 *مزید 8 آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کی گئی، قیمتوں سے متعلق جلد خوشخبری ملے گی، عطا تارڑ*
🛑 *توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر*
🛑 *عراق: زیارتوں کی آڑ میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی غیرقانونی موجودگی کا انکشاف*
🛑 *نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو گھر میں ہی ڈھیر کردیا، 12 سال بعد ہوم سیریز میں شکست*
🛑 *مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں: امیر مقام*
🛑 *خلیل الرحمان قمر اغوا کیس : ملزمہ آمنہ اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان گناہ گار قرار*
🛑 *کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیشرفت، متاثرین کے اہلخانہ نے حلف نامہ جمع کرا دیا*
🛑 *عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں پولیو پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا*
🛑 *ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا*