ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت سینئیر صحافی میاں عدنان چوہدری
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت سینئیر صحافی میاں عدنان چوہدری
نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافت کو کاروبار نہیں بلکہ قومی خدمت کا موثر وسیلہ سمجھا جاۓ یہ ایک ایسا ہتھیار ھے جسے عالم انسانیت کی فلاح وبہبود اور معاشرے میں عدل وانصاف کے لیے استعمال ھونا چاہیے صحافت سچائی حق گوئی اور دادرسی کی خصوصیات کی حامل رہے پیشہ پیغمبری ھے اگر کسی کی بلاوجہ عزت اچھالنے یا بلیک میل کرنے کے لیے استعمال ھو تو شیطانیت اور ابلیست بن جاتی ھے صحافت صرف اور صرف عوام کی خدمت کا نام ھے صحافی غریب مظلوم عوام اور حکمرانوں کے درمیان رابطے کا ذریعے ھوتا ھے صحافت سوسائٹی کے آئینے کا کام کرتی ھے اور آئینہ ہی دھندلا ھو تو عکس درست نظر نہیں اتا
ھم بے باک اور مثبت صحافت کرنے پر ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد کو مبارک باد پیش کرتے ھیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ پریس کلبز اس مشن کو جاری رکھیں گے اور بےلوث عوامی خدمت کرتے رہیں گے۔