October 28, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن الطاف حسین انصاری کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا

20241025_203323

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن الطاف حسین انصاری کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا

رمیض ظفر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ اسد رضا سید کو ایڈیشنل سیکرٹری پی سی بی ایل تعینات کردیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ ایوب بخاری کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

حافظ محمد عمران کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کردیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو کامران بشیر کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ اتھارٹی کے سپرد

ڈائریکٹر سی ڈی اے بہاولپور لیاقت علی کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات جنوبی پنجاب احسان الحق ضیاء کو ڈائریکٹر سی ڈی اے بہاولپور تعینات کردیا گیا