پنجاب حکومت نے 13 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
پنجاب حکومت نے 13 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں محمد نوید حیدر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد جواد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں تعینات کردیا گیا
عبدالحنان خان کو اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر لودھراں عتیق اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا ارم شہزادی کو اسسٹنٹ کمشنر لودھراں تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD رحیم یار خان محمد اشرف صالح کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر چکوال ثمینہ بشیر کو سیکشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ذیشان اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر چکوال تعینات کردیا گیا
سب رجسٹرار ڈیرہ غازی خان محبوب اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ ذوالفقار علی خان کو سیکشن آفیسر محکمہ انہار تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سرگودھا محمد اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ طارق محمود گوندل کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو فیصل آباد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD شیخوپورہ سعدیہ جمال کو اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ تعینات کردیا گیا