ہارون آباد ۔۔۔۔جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں صحت مند جسم صحت مند دماغ کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے قریبی گاؤں 47تھری آر چوتھا ینگ سٹار فرینڈز کبڈی میچ کا فائنل ہوا فائنل میچ 47تھری آر اور 94سکس آر کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی
ہارون آباد ۔۔۔۔جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں صحت مند جسم صحت مند دماغ کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے قریبی گاؤں 47تھری آر چوتھا ینگ سٹار فرینڈز کبڈی میچ کا فائنل ہوا فائنل میچ 47تھری آر اور 94سکس آر کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے اورڈاکٹر احسان الحق لالیکاتھے تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں کہ صحت مند جسم صحت مند دماغ کی نشانی ہوتا ہے جس قوم کے کھیلوں کے میدان آباد ہوں اس کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں،صحت مند جسم کے لیے کھیل ایک خوبصورت ذریعہ ہیں اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے نواحی گاؤں میں 47تھری آر میں کبڈی کا فائنل میچ ہوا جس میں مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے اور ڈاکٹر احسان الحق لالیکاتھے میچ کو ترتیب دیا گل برادری اور رندھاوا برادری نے مہمان خصوصی چوہدری محمد کاشف ثناء وائٹل گروپ جنہوں نے جیتنے والی ٹیم کو انعامات تقسیم کیے اور زور دیا کہ ایسی صحت مند کھیلوں کے میچ مزید منعقد ہونے چاہیے تاکہ نوجوان فضول سرگرمیوں کی بجائے صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب ہوں۔اس موقع پر چوہدری فیاض فراز احمد ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم چوہدری اسد چوہدری شاہد غوری چوہدری شمش چوہدری اسجد سمیت دیگر دوست احباب ہمراہ تھے۔