ہارون آباد/فائرنگ ہارون آباد تھانہ فقیرالی کی حدود میں فائرنگ کا واقع
ہارون آباد/فائرنگ
ہارون آباد تھانہ فقیرالی کی حدود میں فائرنگ کا واقع
ہارون آباد نا معلوم وجوہات کی بنا پر پچاس سالہ شخص کو گولی لگ گئی
ہارون آباد۔زخمی شخص کو محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے فقیروالی اسپتال منتقل کردیا
ہارون آباد زخمی ہوئے شخص کی حالت بہتر ہے ریسکیو ذرائع